102۔ بیٹے کا مقام

وَجَدْتُکَ بَعْضِي، بَلْ وَجَدْتُکَ کُلِّي۔ (خط ۳۱) تم میرا ہی ایک حصہ ہو بلکہ جو میں ہوں وہی تم ہو۔ انسان کسی سے تربیت پاتا ہے اور پھر کسی کی تربیت اس کے ذمہ ہوتی ہے۔ تربیت کی سب سے زیادہ ذمہ داری والدین کی ہوتی ہے اور پھر اساتذہ کو یہ فریضہ نبھانا ہوتا … 102۔ بیٹے کا مقام پڑھنا جاری رکھیں